کیلنڈر کے معنی
کیلنڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کے (ی لین) + لَن + ڈَر }{ کَی (ی لین) + لِن + ڈَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتشِ چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتب کیا جاتا ہے، جنتری، تقویم۔, m["تاریخیں دیکھنے کا نقشہ یا کتاب","سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتب کیا جاتا ہے"]
Calender کَیلَنْڈَر
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
اقسام اسم
- جمع استثنائی : کَیلَنْڈَرْز[کَے (ی لین) + لَن + ڈَرْز]
- جمع غیر ندائی : کَیلَنْڈَروں[کَے (ی لین) + لَن + ڈَروں (و مجہول)]
کیلنڈر کے معنی
١ - صفحات کا مجموعہ جس میں سال بھر کی تاریخیں اور مہینے درج ہوتے ہیں، جنتری، نظامِ تقویم۔
"جناح صاحب کی وکیلانہ موشگافیاں رنگ لائیں . یہ موشگافی اسلامی کیلنڈر سے متعلق ایک نکتے سے متعلق تھی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٠٥)
١ - سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتب کیا جاتا ہے، جنتری، تقویم۔
کیلنڈر english meaning
calendarcalendar [E]