کیمیائی تجربہ
{ کی + مِیا + ای + تَج + رِبَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |کیمیائی| کے بعد عرب یہی سے ماخوذ اسم |تجربہ| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "خونی راز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : کِیمِیائی تَجْرِبے[کی + مِیا + ای + تَج + رِبے]
- جمع : کِیمِیائی تَجْرِبے[کی + مِیا + ای + تَج + رِبے]
- جمع غیر ندائی : کِیمِیائی تَجْرِبوں[کی + مِیا + ای + تَج + رِبوں (و مجہول)]
کیمیائی تجربہ کے معنی
١ - سائنسی تجربہ گاہ میں کسی چیز کی جانچ پڑتال کا عمل۔
"ڈاکٹروں نے ابھی اپنی رپورٹ نہیں دی . کیمیائی تجربہ سے پتہ نہیں چلتا۔" (١٩٢٤ء، خونی راز، ٥٧)