کینہ روی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word keena-ravi meanings and details
کینہ روی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کی + نَہ + رَوی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم کیفیت |کِینَہ| کے بعد فتن مصدر سے مشتق صیغۂ امر|رو| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٣٧ء کو "دیوان قزلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کینہ روی کے معنی
١ - کینہ ور ہونا، دشمنی، بیر، عداوت۔
وہ تری کچ روشنی، کج کلہی، کیندوری، دلبری عشوہ گری کون غش کھا کے گرا، کون مُوا پھر کے نہ دیکھا ذرا (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، میخانۂ الہام، ١٠)