کیوپڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Cupid meanings and details

کیوپڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِیُو (کسرہ ک مجہول) + پِڈ }

تفصیلات

iاصلاً یونانی زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے اردو میں انگریزی کے توسط سے داخل ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی و متداول ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "مضامینِ شرر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Cupid "," کِیُوپِڈ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

کیوپڈ کے معنی

١ - یونانی دیو مالا میں عشق کا دیوتا جس کی شکل تیرکمان ہاتھ میں لیے ہوئے لڑکے کی بنائی گئی ہے (بطور تلمیح مستعمل)۔

"جس کا نیجہ یہ ہوا کہ ان فرشتوں اور یونانیوں کے عشق کے دیوتا کیوپڈ کی صورت میں کوئی فرق باقی نہیں رہا۔" (١٩٢٦ء، مضامینِ شرر، ٢، ٤٧٢:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!