کیوں بے کے معنی
کیوں بے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِیُوں + بے }
تفصیلات
١ - تنبیہ و تحقیر کے لیے تخاطب کے موقع پر مستعمل، کمتر درجے کے آدمی کی ندا کا جواب بھی ہوتا ہے، بے تکلف دوستوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور اگر کوئی کام قول کے مطابق ہو جائے تو کہتے ہیں۔
[""]
اسم
حرف استفہام