کیچوا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kechua meanings and details

کیچوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کیچ (ی مجہول) + وا }

تفصیلات

١ - ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، شکند، خراتین، شحم الارض۔, m["ایک قسم کا کیڑا جو پیٹ میں پیدا ہو جاتا ہے","ایک لمبا کیڑا جو برسات میں پیدا ہوتا ہے۔ اسے کنڈیوں میں لگا کر مچھلیاں پکڑتے ہیں","حثرۂ ارض","کِرمِ خاکی"]

اسم

اسم نکرہ

کیچوا کے معنی

١ - ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، شکند، خراتین، شحم الارض۔

کیچوا or kechua english Translation

an earth-worm

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!