گئے درجے

{ گَئے + دَر + جے }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ مصدر |جانا| سے فعل ماضی مطلق |گیا| کے صیغہ جمع مذکر |گئے| کے ساتھ عربی سے اسم |مشتق |درجہ| کی مغیرہ صورت |درجے| بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور فرہنگِ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

گئے درجے کے معنی

١ - ہارکے، آخر کار؛ مجبوراً؛ کم سے کم، کم از کم۔ (نوراللغات؛ فرہنگِ آصفیہ)۔