گئے دن کے معنی
گئے دن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَئے + دِن }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ مصدر |جانا| سے فعل ماضی مطلق |گیا| سے صیغہ جمع مذکر |گئے| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |دن| بڑھانے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٧ء کو "ترنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - گزرے ہوئے ایام، بیتا ہوا زمانہ، ایام رفتہ۔
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - جمع ), اسم ظرف زماں
گئے دن کے معنی
١ - گزرے ہوئے ایام، بیتا ہوا زمانہ، ایام رفتہ۔
"مدتوں سے بے چاریاں اچھی گھڑی اور گئے دن پلٹنے کے انتظار میں تھیں۔" (١٩٨٧ء، ابوالفضل صدیقی، ترنگ، ٣٤٠)