گاؤ خوردہ

{ گا + او (و مجہول) + خُر (و معدولہ) + دَہ }

تفصیلات

iفارسی اسم |گاو| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن| سے فعل ماضی مطلق واحد غائب |خورد| کے ساتھ لاحقہ حالیہ تمام |ہ| بڑھانے سے حاصل |خوردہ| ملانے سے مرکب وصفی |گاوخوردہ| بنا۔ اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٩ء کو "مسدسِ حالی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

گاؤ خوردہ کے معنی

١ - مویشیوں کا خوردہ یعنی حساب کتاب برابر، نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)۔

"دیکھا کہ وہ دفتری گاؤ خورد ہے۔" (١٩٠٢ء، آفتاب شجاعت، ٤٨٨،١)