گاؤ پرست
{ گا + او (و مجہول ) + پَرَسْت }
تفصیلات
iفارسی سے اسم عام |گاؤ| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے فعل امر |پرست| بطور لاحقہ فاعلی بڑھانے سے |گاؤ پرست| مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢١ء کو "گاندھی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : گاؤ پَرَسْتوں[گا + او (و مجہول) + پَرَس + توں (و مجہول)]
گاؤ پرست کے معنی
١ - گائے کی پوجا کرنے والا؛ مراد: ہندو۔
کہیں یہ طعن کہ یہ سامری ہے گاو پرست کہیں یہ شبہ کہ خنزیر کھائے گا یہ قاش (١٩٢١ء، اکبر الہ آبادی، گاندھی نامہ، ٣٧)