گائے کے معنی

گائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گا + اے }

تفصیلات

iاصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے امکان ہے کہ سنسکرت سے بھی ماخوذ ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٢٦٥ء میں اردو کی ابتدائی نشوونما کے حوالے سے |بابا فرید گنج شکر| کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["(کنایتہ) بے زبان","اللہ میاں کی گائے","ایک مشہور چوپایہ جو سفید، زرد، سیاہ یا ان ملے جلے رنگوں کا ہوتا ہے اس کا دودھ عموماًً پیتے ہیں اس لئے ہندو اسے ماتا کہتے ہیں اور اس کی پوجا کرتے ہیں۔ اسکا پیشاب اور گوبر آدمیوں اور جگہوں کو پوتر کرنے کے کام آتا ہے","بیل کی مادہ","بے زبان","سادہ لوح"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع : گائیں[گا + ئیں (ی مجہول)]"]
  • ["جنسِ مخالف : بَیل[بَیل (یائے لین)]","جمع : گائیں[گا + ایں (ی مجہول)]"]

گائے کے معنی

["١ - [ کنایۃ ] غریب، بے زباں، بے چارہ، سیدھا۔"]

["\"بڑی شریف ڈاکٹرنی ہے بالکل گائے سمجھئے گائے جی۔\" (١٩٦٧ء، جلا وطن، ١٩)"]

["١ - بیل کی مادہ۔"]

["\"وہ آج بھی گائے کے گوشت سے رغبت نہیں رکھتے۔\" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٨٩)"]

گائے کے مترادف

گاؤ

بقر, بقرہ, حیرمہ, ستم, سر, غریب, گاؤ, گاوِگا, گاں, گتو, گوؤں, مسکین, نموا, کاڈ

گائے english meaning

((Plural) گائیں ga||en DATIVE (Plural) گایوں ga|yon) cow

شاعری

  • دل کے ہر ایک گوشے میں آگ سہ لگائے جا
    مطرب آتشیں نوا ہاں اسی دھن میں گائے جا
  • جناب گائے کے مالک پہ قیمت خر ہے
    جو کوئی چپکے سے دید تو امر آخر ہے
  • خاک لانے سے گر خدا پائیں
    گائے بیلاں بھی واصلاں ہو جائیں
  • سید کی جہاں گائے ہو یا شیخ کا بکرا
    تھتکارا سمجھنا اسے تم پیر نہ کہنا
  • بنڈت سکھائیں بیچ میں پڑ کے تو کیا کریں
    کابل کے بل سے گائے جو بھڑکے تو کیا کریں
  • لعنت کی اٹھے سو سچ ہے اے پاک
    اس گائے تے کو سفند لگ ہاک
  • میں جیسے نالے کرتا ان کے خیال میں
    گائے تو اس طرح سے گویا خیالیا
  • مدتوں ان کو فقط ان کو سنانے کے لئے
    گیت گائے دل آشفتہ نوا نے اے دوست
  • بے طمع لڑکا گدھا ہے گر ہو فاسق کا دبیل
    لات میٹھی ہے اُسی کی گائے جو پالے دودھیل
  • محل طعن نہ ٹھہراؤ ان کے لچنے کو
    جو گائے چھوڑ رہے ہوں سور سے بچنے کو

محاورات

  • آپ بھولے تو استاد کو لگائے
  • آسمان پر تھگلی لگائے۔ آسمان پھاڑے تھگلی لگائے
  • آسمان کے پھٹے کو کہاں تک تھگلی لگائے
  • آگ لگائے پانی کو دوڑے
  • آگ لگائے تماشہ دیکھے
  • آندھر کی گائے بیا ٹل ٹھری کے دوڑ لاں
  • آنکھیں لگائے رہنا
  • اپنی ٹکی لگائے جانا
  • اپنی ہی گانا / گائے جانا
  • اتر کی ہو استری دکن بیاہی جائے۔ بھاگ لگائے جوگ جب تو کچھ نہ پار بسائے

Related Words of "گائے":