گائنا کولوجسٹ
{ گا + اِنا + کو (و مجہول) + لو (و مجہول) + جِسْٹ }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["GynaeCologist "," گائِناکولوجِسْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
گائنا کولوجسٹ کے معنی
١ - نسوانی امراض کا معالج یا ماہر عام طور پر خاتون معالج کے لیے مستعمل۔
"ڈاکٹر لالہ رُخ جو . گائناکولوجسٹ میں انہوں نے اس معصوم کی زندگی بچانے کی انتہائی کوشش کی۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١ اگست، ١١١)
انگلش
["gynaecologist"]