گارنٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gārantī meanings and details
گارنٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گا + رَن + ٹی }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ذمہ داری","کسی خاص مدت فروخت کنندہ کا فروخت شدہ چیز کو ٹھیک رکھنے کا ضامن ہونا","یقین دہانی"]
Guarantee گارَنْٹی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : گارَنْٹِیاں[گا + رَن + ٹِیاں]
- جمع استثنائی : گارَنْٹِیز[گا + رَن + ٹِیْز]
- جمع غیر ندائی : گارَنْٹِیوں[گا + رَن + ٹِیوں (و مجہول)]
گارنٹی کے معنی
١ - ضمانت، کفالت، ذمہ داری۔
"لمبی رقم بطور انعام ملنے کی بھی سوفی صد گارنٹی تھی۔" (١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، دسمبر، ٢٠٧)
گارنٹی or Gārantī english Translation
guarantee