گد گدائی کے معنی
گد گدائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُد + گُدا + ای }
تفصیلات
١ - وہ کیفیت جو بغل، تلوے یا پیٹ وغیرہ میں انگلیوں کے مس کرنے یا جھانویں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے اور عموماً ہنسی آجاتی ہے، دغدغہ، کلبلاہٹ۔
[""]
اسم
اسم کیفیت