گراؤنڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ground meanings and details

گراؤنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَرا + اُونْڈ (ن غنہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٧ء کو "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بنیاد یا وجہ"]

Ground گَراؤُنْڈ

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : گَراؤُنْڈْز[گَرا + اُونْڈْز (ن غنہ)]

گراؤنڈ کے معنی

١ - میدان، زمین۔

"یہ لڑکوں کا ہائی اسکول ہے۔ اس کے ساتھ ایک وسیع گراونڈ ہو گی۔" (١٩٨٧ء، گلی گلی کہانیاں، ٥٤)

٢ - [ برقیات ] کسی برق کش کا زمین سے ملانا۔

"سوئچ کا دوسرا سرا گراونڈ نہیں کیا گیا۔" (١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ١٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!