گراں مایہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word girān-māya meanings and details

گراں مایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَراں + ما + یَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |گراں| کے ساتھ فارسی اسم |مایہ| لگانے سے مرکب |گراں مایہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بزرگ عظیم","ثروت مند","دولت مند","مال دار"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

گراں مایہ کے معنی

١ - بیش بہا، قیمتی، نفیس۔

"حضرت احسان دانش ایک گراں مایہ تہذیبی متاع ہیں . ہمیں ان کا احسان مند ہونا چاہیے۔" (١٩٨٦ء، کتابی چہرے، ٧٢)

٢ - صاحب قدر و منزلت، بڑا آدمی جو صاحب عزت ہو۔

"منصب داران گراں میاہ و امرائے بلند پایہ نے بھی وزیر کی تقلید کی اور نذر پیش کی۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٨٣)

گراں مایہ or girān-māya english Translation

Weightyponderous; preciousof great valuevaluable; of noble birth or stock

شاعری

  • مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لیئم
    تو نے وہ گنجہاے گراں مایہ کیا کیے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!