گرد مشت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gard-musht meanings and details

گرد مشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِر + دے + مُشْت }

تفصیلات

١ - (تیر اندازی) قبضۂ کمان کی ایک گرفت جس میں کمان کے قبضے کو بائیں ہاتھ کی مٹھی میں اس طرح مضبوط پکڑتے ہیں کہ چاروں انگلیاں آپس میں ملی رہتی ہیں اور اوپر انگوٹھا ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گرد مشت کے معنی

١ - (تیر اندازی) قبضۂ کمان کی ایک گرفت جس میں کمان کے قبضے کو بائیں ہاتھ کی مٹھی میں اس طرح مضبوط پکڑتے ہیں کہ چاروں انگلیاں آپس میں ملی رہتی ہیں اور اوپر انگوٹھا ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!