گرد نامہ کے معنی
گرد نامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِرْد + نا + مَہ }
تفصیلات
١ - ایسا نقش یا تعویذ جس کے گردا گرد مخصوص دعائیں لکھی ہوتی ہیں، اس کے بیچ میں غائب شدہ کا نام لکھ دیتے ہیں اور اسے چرخے سے باندھ کر پھراتے ہیں یا اس جگہ دفنا دیتے ہیں جہاں وہ سوتا تھا،مشہور ہے کہ اس تعویذ کی برکت سے گم شدہ واپس آجاتا ہے (اس کے لغوی معنی شہر نامہ ہیں کیونکہ گرد زبان پہلوی میں شہر کو کہتے ہیں، اس عمل سے بھاگا ہوا شہر یا مقام پر واپس لایا جاتا ہے)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ