گرد پوش کے معنی
گرد پوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَرد + پوش (و مجہول) }
تفصیلات
١ - وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً پلنگ، صندوق، زین وغیرہ پر گرد سے محفوظ رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف۔, m["پوششِ کتاب","ڈسٹ کور"]
اسم
اسم نکرہ
گرد پوش کے معنی
١ - وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً پلنگ، صندوق، زین وغیرہ پر گرد سے محفوظ رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف۔