گردش زمانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gardish-e-zamaana meanings and details

گردش زمانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَر + دِشے + زَما + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گردش| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |زمانہ| لگا کر مرکب اضافی |گردش زمانہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "چراغ صحرا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زمانے کا چکّر"]

اسم

اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )

گردش زمانہ کے معنی

١ - گردش، ایام، زمانے کی گردش، گردش دوراں۔

 نہ ہو سکے گی حریف جام و سبو کبھی گردش زمانہ کہ ہم تک آکر شراب امروز ہو گئی ہے مے شبانہ (١٩٨٢ء، چراغ صحرا، ٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!