بازگو
{ باز + گو (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iفارسی متعلق فعل |باز| کے ساتھ مصدر گفتن سے مشتق صیغۂ امر |گو| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بازگو| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بازگو کے معنی
١ - دوبارہ بیان کرنے والا، ہٹ کر کہنے والا۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 80)