گروی کے معنی

گروی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِر + وی }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم صفت اور گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا کیڑا جو فصلوں کو لگ جاتا ہے جس سے کھیت زرد ہو جاتے ہیں اور دانہ نہیں پڑتا۔ (لگنا کے ساتھ)","شے مرہونہ","گرو کی بیوی","وہ چیز جو گرو رکھی جائے","وہ چیز جو گرو رکھی گئی ہو"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

گروی کے معنی

["١ - رہن، گرو، بدھک۔"]

["\"اگر تگڑی کو گروی رکھا جائے گا تو ہزار روپیہ قرض ہاتھ آجانا یقینی ہیں۔\" (١٩٨٩ء، ترنگ، ١٠٣)"]

["١ - وہ چیز جو گروی رکھی جائے۔"]

["\"گو اس کی وجہ سے مصائب و مشکلات رفع ہو گئیں لیکن گروی کے قرضے میں سریع اضافہ بھی ہو گیا۔\" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)،١، ٤٤٤)"]

گروی کے مترادف

رہن

بندھک, جاکڑ, حاملہ, دھروز, دھروڑ, رہن, گرو, گہنے, مرہونہ

گروی english meaning

That which is pledged or pawned(ped. gi|ravi)mortgagemortgagedpawnedpawned.pledgepledged

محاورات

  • گروی گانٹھا کرنا

Related Words of "گروی":