گل بازی کے معنی
گل بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُلے + با + زی }
تفصیلات
١ - وہ پھول جس سے گل بازی کا کھیل کھیلا جائے۔, m["وہ پھول جو ایک دوسرے کی طرف پھینکا جائے"]
اسم
اسم نکرہ
گل بازی کے معنی
١ - وہ پھول جس سے گل بازی کا کھیل کھیلا جائے۔
شاعری
- تیرے ہاتھوں میں برنگ گل بازی آخر
بند بند اپنے ہیں اے عربدہ جو ٹوٹ گئے - جاؤں میں کدھر‘ جوں گل بازی مجھے گردوں
جانے نہیں دیتا ہے ادھر سے نہ ادھر سے - رتبہ گل بازی کا دلا کاش تو باتا
ہاتھوں سے جو گرتا تو وہ آنکھوں سے اٹھاتا - ہم گئے جس کی طرف جوں گل بازی اس نے
پاس آنے نہ دیا دور ہی پھینکلا ہم کو - نشانہ اس کو گل بازی میں کیا کرتا کہ یہ ڈر تھا
مبادا پیچ میں آجائے ہو جائے سپر کوئی - فلک کے ہاتھوں جدھرمنہ اُٹھائے جاتے ہیں
اُدھر سے جوں گل بازی طبانچہ کھاتا ہوں