گلاب پھل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gulāb-phal meanings and details

گلاب پھل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُلاب + پھَل }

تفصیلات

١ - ایک میوہ جو بنگالہ اور دکھن میں ہوتا ہے۔ اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے، تذکرہ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امرود کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گلاب پھل کے معنی

١ - ایک میوہ جو بنگالہ اور دکھن میں ہوتا ہے۔ اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے، تذکرہ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امرود کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!