گلفام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gulfaam meanings and details

گلفام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

پھول جیسا

تفصیلات

m["اندر سبھا میں سبز پری کا معشوق","پھول کے رنگ کا","خوش رنگ","خوش فام","گل اندام","گل رخسار","گل رنگ","گل گوں","گلاب کیسے رنگ والا شخص","گلاب کے رنگ کا"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

گلفام کے معنی

گلفام حسین، محمد گلفام، گلفام حیدر

گلفام or Gulfaam english Translation

Gulfam

شاعری

  • ڈھلتی نہیں مے ساقی گلفام نہیں ہے
    موقوف ہو کس طرح مری آنکھ کا ڈھلکا
  • پلادے ساقی گلفام وہ مے انگور
    کہ دل میں نور تو آنکھوں میں آئے پی کے سرور
  • ہم نے توبہ میں یہ لذت پائی
    ہوگئی بادہ گلفام کی حرص
  • یہ محل یہ نقیب یہ خدام
    اور یہ شمع دان یہ گلفام
  • ہاں ساقی مہر و مئے گلفام پلا دے
    بد مست ہوں اک جام خوش انجام پلا دے
  • غم کھانے میں بودا ، دلِ ناکام بہت ہے
    یہ رنج کہ کم ہے مئے گلفام بہت ہے
  • غم کھانے میں بودا، دل ناکام، بہت ہے
    یہ رنج کہ کم ہے مئے گلفام بہت ہے
  • رات دن بزم میں دور مئے گلفام چلے
    زور تجسے جو مرا گردش ایام چلے
  • کہتی تھی سبز پری ہو کے سبھا سے خارج
    راجا اندر نہ سہی جلوہ گلفام تو ہے
  • وہی پریاں ہیں اب بھی راجہ اندر کے اکھاڑے میں
    مگر شہزادہ گلفام پر شیدا نہیں ہوتیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!