گلیشیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Glacier meanings and details

گلیشیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِلے + شِیَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٦ء، کو "آگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Glacier گِلیشِیَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : گِلِشیَرز[گِلے + شِیَرز]

گلیشیر کے معنی

١ - برف باری کے عمل سے برف کا بہم شدہ بہت بڑا انبار جو پہاڑوں سے آہستہ آہستہ نیچے سرک آئے، یخ تودہ۔

گلیشیر برف کے بڑے بڑے تودے ہوتے ہیں جو زمین میں مرکزی کشش کے باعث خط یخ . ذرا اوپر کے بالائی حصوں سے نشیبی علاقوں کی طرف سرکتے رہتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، رفیق طبعی جغرافیہ، ٢٥١)

گلیشیر or Glacier english Translation

whole river of ice that moves slowly down a mountain-side

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!