گندگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gandagī meanings and details

گندگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَن + دَگی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |گندہ| سے |ہ| حذف کر کے |گی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے |گندگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دریائے گنڈک","میلا پن"]

گند گَنْدَہ گَنْدَگی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : گَنْدَگِیاں[گَن + دَگِیاں]
  • جمع غیر ندائی : گَنْدَگِیوں[گَن + دَگِیوں (و مجہول)]

گندگی کے معنی

١ - بساند، بدبو، عفونت، ناپاکی، میل کچیل، نجاست، غلاظت۔

"محلے کے بچوں کی پھیلائی ہوئی گندگی میں اس کے پاؤں پھسل رہے تھے۔" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٦٨)

گندگی کے مترادف

کثافت, خباثت, ناپاکی

بدبو, بساند, بساندھ, پاخانہ, تعفن, سڑاند, سڑاندھ, عفونت, غلاظت, گوبر, لید, موٹائی, ناپاکی, نجاست, کثافت

گندگی or gandagī english Translation

evilinfluenceuntediness

شاعری

  • باپ اس کا سخت ناداں ناداست
    کوڑی کی سی گندگی بلی قاق و مست
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!