گورنمنٹ کے معنی
گورنمنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَوَرْن + مِنْٹ }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٥٨ء کو "سرکشی ضلع بجنور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انتظام سلطنت","سیاست نظم و نسق کا قاعدہ","طرز حکومت"]
Government گَوَرْنْمِنْٹ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : گَوَرْمِنْٹیں[گَوَرْن + مِن + ٹیں (ی مجہول)]
- جمع استثنائی : گَوَرْنْمِنْٹس[گَوَرْن + مِنْٹس]
- جمع غیر ندائی : گَوَرْنْمِنْٹوں[گَوَرْن + مِنْٹوں (و مجہول)]
گورنمنٹ کے معنی
"گورنمنٹ . رفاہ عام میں بڑی فیاضی کر رہی ہے۔" (١٩٩١ء، نگار، کراچی، اپریل، ٥٤)
"یہ امر زیادہ قابل لحاظ ہے کہ ذمیوں کو رتبہ اور اعزاز کے لحاظ سے اسلامی گورنمنٹ اور اسلامی پبلک میں کیا درجہ حاصل تھا۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ٢٠٩:١)
"تقریر کرتے ہوئے، ایسے الفاظ استعمال کیے، جن کے ذریعہ گورنمنٹ . کے خلاف لوگوں میں نفرت و حقارت پھیلانے کی کوشش کی۔" (١٩٢٢ء، قول فیصل، ١٥٥)
گورنمنٹ کے مترادف
حکومت, سرکار
اختیار, حکمرانی, حکومت, عملداری, فرمانروائی
شاعری
- لینے کو تم نہیں ہو گورنمنٹ کی مدد
چورن کو کیا ضرور پپرمنٹ کی مدد - دسیشی گورنمنٹ سے لچ گئی
یہ بائی پپرمنٹ سے پچ گئی - گورنمنٹ کی خیر یارو مناؤ
گلے میں ابھی اترے نہیں دو چار گلے میں - سدیشی گورنمنٹ سے لچ گئی
یہ بائی پیپر منٹ سے بچ گئی