گوریلا کے معنی
گوریلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گو (و مجہول) + ری + لا }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٨ء کو "تحفۂ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Gorilla "," گورِیلا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : گورِیلے[گو (و مجہول) + ری + لے]
- جمع : گورِیلے[گو (و مجہول) + ری + لے]
- جمع غیر ندائی : گورِیلوں[گو (و مجہول) + ری + لوں (و مجہول)]
گوریلا کے معنی
١ - بن مانس کی ایک قسم جو 6 فت تک لمبا پایا جاتا ہے اور نہایت طاقتور ہوتا ہے انسان سے بہت ملتا جلتا ہوتا ہے، گوریلا۔
"اسے گرفتار کر کے لوہے کے ایک پنجرے میں، جس میں گوریلا کو رکھا جاتا ہے . قید کر دیا۔" (١٩٧٣ء، نئی تنقید، ٣٦٢)
گوریلا کے جملے اور مرکبات
گوریلا جنگ