گپی کے معنی

گپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَپ + پی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |گپ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |گپی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "جامع العلوم و حدایق الانوار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے ہودہ گو","شیخی باز","شیخی خورا","شیخی خورہ","فضول باتیں کرنے والا","گپ باز","لاف زن"]

گَپ گَپّی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : گَپِّیوں[گَپ + پِیوں (و مجہول)]

گپی کے معنی

١ - فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا۔

"شیخ صاحب شاعر اور گپی بھی واقع ہوئے ہیں۔" (١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ١٧)

گپی english meaning

Pratingtattlingaddicted to gossip or to yarning; prateridle talkertattlerbabblergossipyarner.(see under گپ N.F. *)(see under گپ N.F.*)

Related Words of "گپی":