گڈول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gadool meanings and details
گڈول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُڈ + وِل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |گُڈ| کے ساتھ |ول| لگانے سے مرکب |گڈول| بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
گڈول کے معنی
١ - شہریت افادیت اور اہمیت کے اعتبار سے اور ساکھ، ملکیت، کسی کارخانے یا کمپنی کا نام اختیار کرنا اور اس کی تجارتی ساکھ سے فائدہ اٹھانے کا حق سے فائدہ اٹھانے کا معاوضہ وغیرہ، پگڑی، مٹھائی وغیرہ۔
"اتنی سی بات سے ہمیں یہاں گڈ ول مل جائے تو کیا خرابی ہے۔" (١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، ٤٣٣)
گڈول or Gadool english Translation
["|Good will|"]