گھن چکر کے معنی
گھن چکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَھن + چَک + کَر }
تفصیلات
١ - گردش آسمانی، چکر، گردش۔, m["آوارہ گرد","ایک قسم کی آتشبازی کا چکر جو آگ دینے پر گردش کرتا ہے","بہت چکر کھانے والا","بہت گردش کرنے اور پھرنے والا","بے عقل","پریشان حال","سورج مکھی کا پھول","گردش کناں","کم عقل"]
اسم
اسم کیفیت
گھن چکر کے معنی
١ - گردش آسمانی، چکر، گردش۔
شاعری
- یہ سنتے ہی بھبوکا ہوگیا دل طیش میں آکر
لیا ایک ایسا چکر جس طرح پھرتا ہے گھن چکر - جس کو گھن چکر کہے ہیں وہ نہ تھا
وجد میں آتش کا دل تھا برملا - چھوٹے گھن چکر اس انداز سے کھا کر چکر
چرخ میں آیا جسے دیکھ کے گردوں وژم - شعلہ بار آہیں بھی کیں گھوما کئے مضطر بنے
گردش تقدیر عاشق بن کے گھن چکر بنے - شب کو نالوں نے عبث دکھلائیں آتش بازیاں
چرخ گھن چکر بنا مہتاب مہتابی ہوا
محاورات
- آدمی ہو (کہ) یا گھن چکر
- آدمی ہے یا گھن چکر
- پاؤں میں سنیچر اتر آنا یا ہونا۔ پاؤں میں گردش (گھن چکر) ہونا
- رائے رایاں رائے گھن چکر روٹی ڈیڑھ پاؤ شکر
- رائے رایاں رائے گھن چکر۔ آدھی روٹی ڈیڑھ پاؤ شکر
- گھن چکر میں آنا
- گھن چکر ہے