گھوڑا کے معنی
گھوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک چوپایہ جو کئی رنگ کا ہوتا ہے اور سواری کے کام آتا ہے۔ اس کے مشہور رنگ یہ ہیں نقرہ (بالکل سفید) سبزہ (سفید اور دم ایال وغیرہ میں سیاہ بال) کمیت (سرخ) سرنگ (ہلکا سرخ) سمند (بادامی) تیلیا کمیت (سیاہی مائل سرخ) مشکی (بالکل سیاہ) ابلق (جس کے بدن پر دوسرے رنگ کے داغ ہوں)","بندوق کا کتا یا طوطا","بُندوق کا کتّا","شطرنج کا وہ مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے اور کنارے سے دوسرے گھر میں رکھا جاتا ہے","کپڑے رکھنے کا لکڑی کا آلہ"]
گھوڑا english meaning
["(at chess) knight","cock","horse","trigger"]