گھٹی کے معنی
گھٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ملنا","کوٹنا","دریا کا چھوٹا گھاٹ","سیڑھیاں جو مکان سے دریا کی طرف بنائی جائیں","گھٹتی تعداد","وہ دست آور دوا جو نوزائیدہ بچوں کا پیٹ صاف کرنے کے لئے پلاتے ہیں۔ یہ دو قسم کی ہوتی ہے ایک تو سادی جس میں بادیان۔ باؤ بڑنگ۔ باد کھنبہ۔ نرکچور۔ چھوٹی بڑی ہڑ۔ منقٰے۔ کالا نون۔ عناب ہوتے ہیں۔ دوسرے مغلئی جس میں گلاب کے پھول۔ گلاب کا زیرہ۔ انار کی کلی۔ مصری۔ املتاس۔ خمیر۔ سرشت۔ فطرت۔ خو۔ خصلت۔ عادت","وہ دست آور دوائیں جو نو زائدہ بچے کا پیٹ صاف کرنے کے واسطے دودھ پلانے سے پہلے جوش دے کر اس کے منہ میں ٹپکائی جاتی ہیں","کم ہوتی ہوئی مُقدار"]
گھٹی english meaning
["a kind of medicine given to the newly born infants just after their birth to clear the merconium","first-ever dose to new born infant"]