گہرا نشہ کے معنی
گہرا نشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَہ (فتحہ مجہول گ) + را + نَشَہ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |گہرا| کے ساتھ فارسی اسم |گہرا| کے ساتھ فارسی اسم |نشہ| لگانے سے مرکب |گہرا نشہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت نشہ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
گہرا نشہ کے معنی
١ - بہت تیز نشہ، مدہوشی۔
مئے محبت کا اس کی دل کو ہو کیا ہی گہرا نشہ دوبالا (١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٢٠)
شاعری
- مئے محبت کا اس کی دل کو
ہو کیا ہی گہرا نشہ دوبالا