ہاروت کے معنی
ہاروت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہا + رُوت }
تفصیلات
١ - ان دو عاشق زہرہ فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کا نام جو چاہ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے عذاب الٰہی میں گرفتار ہیں۔ اگر کوئی ان سے جادو سیکھنے جاتا تو یہ اسے بخوشی سکھا دیتے ہیں۔, m["ایک فرشتہ جو مارُوت کے ہمراہ دنیا میں آیا تھا دیکھو مارُوت"]
اسم
اسم معرفہ
ہاروت کے معنی
١ - ان دو عاشق زہرہ فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کا نام جو چاہ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے عذاب الٰہی میں گرفتار ہیں۔ اگر کوئی ان سے جادو سیکھنے جاتا تو یہ اسے بخوشی سکھا دیتے ہیں۔
ہاروت کے جملے اور مرکبات
ہاروت فن
شاعری
- ہاروت ساں ذقن میں رہا دل تمام رات
گزری میانہ چہ بابل تمام رات