ہموار کے معنی
ہموار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہَم + وار }
تفصیلات
١ - برابر، یکساں، چورس، ایک ڈھال، بیک طریق، مساوی۔, m["ایک ڈھال","بیک طریق","کرنا ہونا کے ساتھ","ہم سطح"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ہموار کے معنی
١ - برابر، یکساں، چورس، ایک ڈھال، بیک طریق، مساوی۔
٢ - مدام، سداہ دائم۔
ہموار کے مترادف
سپاٹ
برابر, چورس, چٹیل, دائم, سپاٹ, سدا, سطحی, صاف, مدام, مساوی, مسطح, مطح, نت, ہمیشہ, یکساں
شاعری
- سوچ لو راہ میں مجھ کو نہ پریشاں کرنا
راستہ زیست کا کہتے ہیں کہ ہموار نہیں - گودل دھک ہی جاوے آنکھیں ابل ہی آویں
سب اونچ نیچ میں ہے ہموار تیری خاطر - عشاق کو وہ کرتے ہیں ہموار اس طرح
ممکن نہیں جو فرق تسو دو تسو رہے - بغل ہاتھ ہور کیس سرکے دراز
اچھے صاف ہوٹے و ہموار باز - ہموار کیا میرے اپر تیغ زباں کو از بسکہ ہے طرار
باندھے ہے کمر ناز سوں اب حیلہ گری پر وہ شاھد پر فن - عجب کیا ہے ہم ایسے گرم رفتاروں کی ٹھوکر سے
زمانے کے بلند و پست کا ہموار ہو جانا - رہ وہ ہموار کچھ نہ رکھ پاؤ
آنکھیں مونچے اگر چلے جاؤ - گو دل دھسک ہی جاوے آنکھیں اُبل ہی آویں
سب اُونچ نیچ کی ہے ہموار تیری خاطر - ہو نہیں سکتا کبھی ہموار دنیا کا نشیب
اس گڑھے کو اپنی ہی مٹی سے بھرنا چاہیئے - زنار باندھ‘ سبحہ صد دانہ توڑ ڈال
رہوو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر
محاورات
- پست و بلند ہموار ہونا
- زمین ہموار ہونا