یادگار کے معنی
یادگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ یاد + گار }
تفصیلات
١ - وہ چیز جو کسی دوست کو بطور نشانی دی جائے۔, m["(کنایتًہ) اولاد","آثار الصنادید","بنانا بننا قائم کرنا ہونا وغیرہ کے ساتھ","پرانی عمارت","وہ تحفہ یا عمدہ چیز جو دوست کو اپنی نشانی کے طور پر دیں","وہ چیز جو کسی دوست کو نشانی کے طور پر دیں","وہ چیز جو کسی کی یاد تازہ کرے","وہ عمارت وغیرہ جو کسی متوفی شخص کی خدمات کی یادگار میں بنائی جائے","کوئی شے جو کسی کے نام کی یاد میں بنائی جائے"]
اسم
اسم نکرہ
یادگار کے معنی
١ - وہ چیز جو کسی دوست کو بطور نشانی دی جائے۔
یادگار کے مترادف
ٹرافی
آثار, ابن, اثر, اولاد, بیٹا, پِسر, تحفہ, خلف, ذُرّیت, سوغات, علامت, عمارت, فرزند, مرکب, نشان, نشانی
شاعری
- سو اُس کو ہم سے فراموش کار یوں لیگے
کہ اُس سے قطرۂ خوں بھی نہ یادگار رہا - صحنِ چمن سے دور انہیں باغباں نہ پھینک
تنکے جو یادگار مرے آشیاں کے ہیں - گل یادگار چہرہ خویاں ہے بے خبر
مرغ چمن نشاں ہے کسو خوش زباں کا - جّنت کے بدلے دل میں ترے گھر بنائیں گے
یہ یادگار ہم سِر محشر بنائیں گے - لکھنو تھا کبھی بہارستان
اب بھی ہے یادگار شارستان