سرگرداں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sargardan meanings and details

سرگرداں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + گَر + داں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ |گردیدن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |گرد| کے ساتھ |اں| بطور لاحقہ مالیہ ناتمام لگانے سے |گرداں| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٣٥ء سے "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آوارہ پھرنے والے","آوارہ و سرگشتہ","بلا مقصد سفر اختیار کرنا","بے مقصد","چکر کاٹنا","حیران و پریشان","رکھنا کرنا ہونا کے ساتھ","لورلور پھِرنا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سرگرداں کے معنی

١ - حیران، پریشان، مضطرب، سراسیمہ۔

"کئی کئی روز ویرانوں میں سرگرداں رہتے۔" (١٩٧٧ء، من کے تار، ٢٨)

٢ - گھومنے یا چکر لگانے والا۔

"ایک تخت سرگرداں پر جو چکی کی طرح جلد جلد چکر لگا رہا ہے، بادشاہ بیٹھا ہے۔" (١٨٧٧ء، طلسم گوہر بار، ٢١)

٣ - قربان، صدقے۔ (ماخوذ: نور اللغات)

سرگرداں or sargardan english Translation

(fig.) be incensedbe annoyed

شاعری

  • غصہ عورت میں نا اچھنا غصے سوں ناندے نا جاتا
    کتی ہے خرحشہ جیو کوں ہوی سرگرداں چپ رُس رُس
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!