یعقوب کے معنی
یعقوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ یَع + قُوب }
تفصیلات
١ - بن اسحاق بن ابراہیم علیہ السلام، یہودیوں کے جد اعلیٰ، اللہ کے پیغمبر۔, m["اللہ کے پیغمبر","بن اسحاق بن ابراہیم علیہ السلام","ولدِ حضرت اسحاق ابن حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام انہیں کے بارہ لڑکوں سے یہودیوں کے بارہ فرقے بنام بنی اسرائیل ہوئے ہیں","یہودیوں کے جد اعلٰی"]
اسم
اسم معرفہ
یعقوب کے معنی
١ - بن اسحاق بن ابراہیم علیہ السلام، یہودیوں کے جد اعلیٰ، اللہ کے پیغمبر۔
شاعری
- فرقت نور نظر کاہش فزا ہے دیکھیے
روتے روتے آنکھین اندر دھنس گئیں یعقوب کی - ہے بجا ہجر پسر میں کوئی جتنا روئے
بہہ گئیں آنکھں بھی یعقوب کی اتنا روئے - حال یعقوب کو سن سن کے فضائیں روئیں
کھوگیا نور نظر آپ نے آنکھیں کھوئیں - نہ کر تغافلی اے مصر حسن کے یوسف
مثال دیدہ یعقوب ہیں نین تجھ بن - ہم نے کیا کیا نہ ترے ہجر میں محبوب گیا
صبر ایوب کیا‘ گریہ یعقوب گیا - غم سوں پکڑ بیت الحزن یعقوب نے کھویا نین
شیریں کے بھانے کوں کن اپ جیو گنوایا ہائے ہائے - غرب کے چہ میں پڑیا یوسف انبر کا سور
جگ سبھیں یعقوب کے نین نمن اند کار - غضب سوں پڑی ساحرہ اس وقت
اَنگے آکو یعقوب چیونٹی پکڑ - سو یعقوب چھٹے بھے ہیں او گنبھیر
رہیں ساتویں نکو یوسف بے نظیر - ہر ایک اپنے روپ میں یوسف جمال ہے
یعقوب وار دیکھ تو الفت کی آنکھ سے