آب بردار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word āb-bardār meanings and details

آب بردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + بَر + دار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ |آب| کے ساتھ فارسی مصدر |برداشتن| سے صیغہ امر |بردار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

آب بردار کے معنی

١ - سقّا، بھشتی، پانی پلانے والا خادم۔

"جلوس کے ساتھ سواری نکلا کرتی تھی، آب بردار جھنڈی بردار، عصا بردار تلنگے سپاہی. سواری کے ساتھ رہتے تھے۔" (١٩٢٦ء، حیات فریاد، ٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!