آب بند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Āb-band meanings and details

آب بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + بَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے فعل امر |بند| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "نتائج المعانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

آب بند کے معنی

١ - پانی کے رساو بہاو سرایت یا انجذاب کو روکنے والا (مسالا یا پشتہ وغیرہ)، پن روکی، واٹر پروف۔

"اس کالر کو آب بند بنانے کے لیے پہلے تیل سے بھگو لیا جاتا ہے۔" (١٩٢١ء، سکون سیالات، ٢٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!