آب آمیز

{ آب + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| کے ساتھ فارسی مصدر |آمیختن| سے فعل امر |آمیز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "ماہیت الامراض" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آب آمیز کے معنی

١ - [ کیمیا ] وہ مرکب چیز جس میں اپنی ملا ہوا ہو۔

"خشک حالت میں غشا خلیہ کی دبازت ٦.-٥. مائیکرو ملی میٹر تک ہوسکتی ہے، لیکن زندہ حالت میں یہ پانی کے ایک کیمیائی مرکب کی صورت میں آب آمیز ہوتی ہے"۔ (١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ٣٩:١)