آب خالص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aab-e-khaalis meanings and details

آب خالص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + بے + خا + لِص }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |خالص| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "توفیح المسائل" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آب خالص کے معنی

١ - مطلق پانی جو نمک ریت وغیرہ سے پاک ہو اور کشید کیا ہوا یا کسی پھل وغیرہ سے نکالا ہوا بھی نہ ہو، آب مضاف کی ضد۔ (توفیح المسائل (ترجمہ)، 5)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!