آب نے کے معنی

آب نے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + نے }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسما پر مشتمل مرکب |آب نے| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - حقہ میں نیچے کا وہ حصہ جو پانی میں ر ہتا ہے۔, m["حقّہ کا وہ حصّہ جس پر چلم رکھی جاتی ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم ( مؤنث )

آب نے کے معنی

١ - نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے۔

"آب نے بڑی ہے اس وجہ سے حقہ بولتا نہیں۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٣:١)

١ - حقہ میں نیچے کا وہ حصہ جو پانی میں ر ہتا ہے۔

شاعری

  • مری صحبت سے آتش تابنے ہے
    اگرچہ ناو اس کا آب نے ہے

Related Words of "آب نے":