آب گاہ
{ آب + گاہ }
تفصیلات
iدو فارسی اسما |آب| اور |گاہ| کا مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "سہ ماہی، اردو نام، کراچی، فروری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مؤنث )
آب گاہ کے معنی
١ - تالاب، حوض۔
"گزرگاہیں، شاہ راہیں، آب راہیں، آب گاہیں۔" (١٩٦١ء، سہ ماہی، اردو نامہ، کراچی، فروری، ١٠)