آباو اجداد
{ آ + با + او + اَج + دار }
تفصیلات
iدو عربی اسماے جمع |آبا| اور |اجداد| کے درمیان |و| بطور حرف عطف لگا کر مرکب عطفی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
آباو اجداد کے معنی
١ - باپ دادا پر دادا (اوپر تک)، اگلی پیڑھیاں، پرکھے۔
"ان کے آباواجداد دراصل سری نگر کشمیر کے رہنے والے ہیں۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٦)