آبرو پسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aabroo-pasand meanings and details

آبرو پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + رُو + پَسَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |آبرو| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے صیغہ امر |پسند| لگانے سے مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آبرو پسند کے معنی

١ - عزت ساکھ اور شہرت وغیرہ کا بہت خیال رکھنے والا۔

 آنسو گرا جو خاک میں تقدیر نے کہا ملے ہیں دیکھ خاک میں یوں آبرو پسند (١٨٧٨ء، گلزار داغ، ٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!