آبرو مند کے معنی
آبرو مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آب + رُو + مَنْد }
تفصیلات
iدو فارسی اسما |آبرو| اور |مند| کا مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو "مقام غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
آبرو مند کے معنی
١ - باعزت، شریف، مرتبے والا، آبرو دار۔
"یہ لوگ بہت خوشحال اور آبرو مند ہیں۔" (١٨٥٤ء، دیوان صبا، غنچۂ آرزو، ٤٤)