بادی الرائے میں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baadi-ur-raai mein meanings and details

بادی الرائے میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دِیُر (ال غیر ملفوظ) + را + اے + میں (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی اسم صفت بادی اور عربی اسم |راے| اور سنسکرت سے ماخوذ حرف جار |میں| پر مشتمل مرکب ہے۔ عربی قواعد کے تحت اسم |راے| کے شروع میں حرف تخصیص |ال| ہے لیکن |ر| چونکہ شمسی حروف میں سے ہے لہٰذا |ال| غیر ملفوظ ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء میں "رسالہ تاثیر الانظار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بادی الرائے میں کے معنی

١ - ابتدائی سوچ میں، اول فکر میں، بظاہر، ظاہراً، ظاہر میں۔

"ہر جزئی خواہ وہ بادی الراے میں غیر ضروری معلوم ہو، بغیر ملاحظہ کے نہ چھوڑیں۔" (١٩٣١ء، رسوا، المغالطات، ٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!